خضدار کے علاقے فیروز آباد سے لاش برآمد
خضدار (این این آئی ) خضدار کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد۔ ریسکیو حکام کے مطابق خضدار کے علاقے فیروز آباد سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، حکام کے مطابق لاش کے جسم پر گولیوں کے نشانات ہیں، لاش کی شناخت کی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments


