بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال، تمام اضلاع کے دیہی علاقوں میں موبائل فون ڈیٹا سروس 16 نومبر تک بند کردی گئی، محکمہ داخلہ
کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے تمام اضلاع کے دیہی علاقوں میں موبائل فون ڈیٹا سروس سولہ نومبر تک بند کردی گئی ۔ محکمہ داخلہ ذرائع کے مطابق بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظرصوبے کے تمام اضلاع کے دیہی علاقوں میں موبائل فون ڈیٹا سروس بند کردی گئی ،موبائل فون ڈیٹا سروس سولہ نومبر تک بند رہے گی ، تاہم صوبے کے تمام اضلاع کے شہری علاقے بندش سے مستثنی ہوں گے۔
Load/Hide Comments


