کوئٹہ میں ایک شخص نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی ، پولیس

کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ میں ایک شخص نے خودکشی کرلی نعش ہسپتال منتقل کردی گئی پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے چلتن ہاﺅسنگ اسکیم میں ایک شخص نے اپنے آپ کو گولی مار کر خودکشی کرلی نعش ہسپتال منتقل کردی گئی جس کی شناخت نور محمد کے نام سے کی گئی ہے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں