لیبیا کی حکومت نے ملک میں جنگ بندی کا اعلان کر دیا
طرابلس: لیبیا کی عالمی سطح پر تسلیم شدہ حکومت نے ملک میں جنگ بندی کا اعلان کر دیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیا ئی حکومت جی این اے کے سربراہ فیض السراج نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تمام عسکری فورسز کو یہ ہدایا ت جاری کر دی گئی ہیں کہ وہ ملک کے تمام علاقوں میں سیز فائر کر کے کمبیٹ آپریشنز بند کر دیں ۔
Load/Hide Comments


