کورونا وائرس نے ایران کے ایک اور اہم رکن کی جان لے لی

تہران; ایران میں مجلس خبرگان کے رکن آیت اللہ سید ہاشم بطحائی بھی کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئے۔مجلس خبرگان کو ایران کے سپریم لیڈر کو مقرر کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ 78 سالہ آیت اللہ ہفتے سے وائرس کی وجہ سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں