افغانستان ،لاپتا دوامریکیوں کی بازیابی کے لیے 50 لاکھ ڈالرانعام کا اعلان
واشنگٹنۛامریکا کے محکمہ خارجہ نے افغانستان میں لاپتا ہونے والے دو امریکیوں کا اتاپتا بتانے یا ان کی بازیابی میں معاون معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے 50 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے۔امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق ان میں سے امریکی شہری کا نام پال اوربی بتایا گیا ہے۔ ان کی عمر 77 سال ہے اور وہ 2014 میں پاکستان کی سرحد کے نزدیک واقع افغانستان کے مشرقی صوبہ خوست میں لاپتا ہوگئے تھے
Load/Hide Comments


