پنجگور،معمولی بات پر بھائی نے بھائی کو چھری مار کر زخمی کردیا

پنجگور: پنجگور کے علاقے خدابادان میں معمولی بات پر بھائی نے بھائی کو چھری مار کر زخمی کردیا پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے سراوان خدابادان میں ایک بھائی نے اپنے دوسرے بھائی بشیر احمد کو چھری مار کر زخمی کردیا پو لیس نے زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں