جرمنی نے اپنے سرحدیں فرانس، سوئٹزرلینڈ، آسٹریا، لکسمبرگ اور ڈنمارک کے لیے بند کر دی

تفصیلات کے مطابق جرمنی نے 5ممالک کے ساتھ سرحدیں عرضی طور پر بند کردے ہیں جس سے آمدورفت بند کرنے سے شدید پریشانی کا سامنا ہے۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے جرمنی نے اپنی سرحدیں فرانس، سوئٹزرلینڈ، آسٹریا، لکسمبرگ اور ڈنمارک کے لیے بند کر دی ہیں۔براعظم یورپ میں کورونا وائرس کی وبا میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اسی تناظر میں عالمی ادارہ صحت نے یورپ کا اس وبا کا نیا مرکز قرار دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں