پاکستان میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد183ہوگئی

سندھ میں کورونا وائرس کے مزید43 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد پاکستان میں متاثرین کی مجموعی تعداد179ہوگئی ہے ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ 47 نئے کیسز ایران سے آنے والے ان زائرین کے ہیں جو تفتان سے سکھر آئے تھے۔اس کے علاوہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں مزید کیسز کی تصدیق کی گئی جس کے بعد ملک میں کیسز کی مجموعی تعداد179 تک ہوگئی ہے۔قبل ازیں ایران سے تفتان بارڈر کے ذریعے سندھ کے شہر سکھر آنے والے 50 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی.وائرس سے مطاثر ہ 119افراد کو سکھرمیں رکھا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں