لو را لائی ، مختلف وا قعات میں ایک خا تون جا ں بحق دو افرا د زخمی

لو رالائی ۛ لو را لائی کے علا قے میں دو مختلف وا قعات میں ایک خا توں جا ں بحق دو افرا د زخمی تفصیلات کے مطابق لو رالا ئی کے علا قے کٹو ئی مہا جر کیمپ سے پو لیس نے ایک خا تون کی لاش قبضے میں لیکر ہسپتا ل پہنچا کر ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی ورثاء کے بتایا خا توں نے نا معلوم وجوہا ت کی بنا پر خود کشی کر لی جبکہ دوسرے واقعہ میں لو رالائی میں کوئٹہ روڈ پر دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکر انے کے نتیجے میں دو افراد عطا گل اور آزاد خان زخمی ہو گئے پو لیس نے زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا مزیدکاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں