سنتھیا ڈی رچی کا وزارت داخلہ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آبادۛامریکی شہری سنتھیا ڈی رچی نے ویزہ درخواست مسترد کرنے کے حوالے سے وزارت داخلہ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ردعمل میں سنتھیا ڈی رچی نے کہا کہ میرے پاکستان میں 10 سال سے زائد قیام کے دوران وزارت داخلہ کی طرف سے پہلی بار وزیزہ توسیع کی درخواست کو مسترد کیا گیا جو کسی جانے مانے پریشر کا نتیجہ ہے ، میں اپنا اپیل کا حق استعمال کرتے ہوئے اس فیصلے کو چیلنج کروں گی جس میں ویزہ درخواست مسترد کرنے کی کوئی وجہ بھی نہیں بتائی گئی ،

اپنا تبصرہ بھیجیں