سعودی عرب کا آذربائیجان سے گھریلو ملازمائیں لانے کا فیصلہ
ریاضۛ سعودی عرب میں پہلی مرتبہ آذربائیجان سے گھریلو ملازمائیں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حائل میں ریکروٹنگ ایجنسی نے بتایا ہے کہ آذربائیجان سے گھریلو ملازمائیں لائی جائیں گی۔ سعودی عرب کے متعلقہ حکام نے اس کی منظوری دے دی ہے۔ مزید پڑھیں ریکروٹنگ ایجنسی کا کہنا ہے کہ آذربائیجان سے مسلم باورچی خواتین لانے کے لیے وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کے ماتحت مساند پلیٹ فارم سے لائسنس مل گیا ہے
Load/Hide Comments


