کوئٹہ،خاتون کی لاش برآمد
کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد بند مٹھا چوک سے خاتون کی لاش برآمدکرلی گئی ۔ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے پشتون آباد بند مٹھا چوک کے قریب قبرستان سے ایک خاتون کی لاش برآمدکرلی گئی ہے ،لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔
Load/Hide Comments


