ّْایک اور اسلامی ملک نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا
ّْایک اور اسلامی ملک نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا تفصیلات کے مطابق عالمی میڈیا کے مطابق عرب ملک بحرین اور اسرائیل تعلقات بحال کرنے پررضا مند ہوگئے ، بحرین دوسرا عرب ملک جو امن معائدے کا حصہ بن رہا ہے امریکی صدر ٹرمپ نے جمعے کے روز اسرائیلی وزیر اعظم اور بحرین کے بادشاہ سے ٹیلیفونک رابطہ بھی کیا حسب سابق امریکی صدر نے تعلقات کے بحالی میں اہم کردار ادا کیا امریکی صدر نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک اہم پیشرفت ہے کہ ہمارے دو دوست ممالک کے تعلقات بحال کر رہے ہیں
Load/Hide Comments


