کوہلو سے مغوی خاتون بازیاب

کوہلو، کوہلو میں گزشتہ روز لیویز فورس نے نواحی علاقے تمبو کالی کڑمیں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مغوی خاتون کو بازیاب کرلیا ہے جبکہ دوملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں خاتون کو ملزمان گزشہ ماہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی سے اغوا کرکے پہاڑی علاقے میں موجود جھونپڑی میں قید رکھا ہوا تھا تاہم لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے بازیاب کرلیا ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں