کوئٹہ، مزید چار اسکولوں کے طلبا اور عملے میں کرونا کی تشخیص

کوئٹہ کے مزید چار اسکولوں کے طلباء اور عملے میں کرونا کی تشخیص تفصیلات کے مطابق ضلعی منتظم تعلیم کوئٹہ کے ایک اعلامیہ میں نظامت تعلیم کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کے چار اسکول جن میں گورنمنٹ بوئز مڈل اسکول احمد خانزئی گورنمنٹ اسپیشل ہائی اسکول گورنمنٹ پاک گرلز اسکول گورنمنٹ گرلز مشن ہائی اسکول کے پانچ طلباء اور عملے کے نو ارکان میں کرونا کی تشخیص ہوئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں