نئی امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ریال تاریخ کی پست ترین سطح پر
تہران:امریکی پابندیوں کے بعد ایرا نی ریال کی قیمت انتہائی گرگئی،ایک امریکی ڈالر دولاکھ 27ہزار پانچ سو ریال تک جا پہنچا ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی ایران کے خلاف دوبارہ اقتصادی پابندیوں کے نفاذ کے نتیجے میں جون کے بعد سے اب تک ریال ڈالر کے مقابلے میں اپنی 30 فی صد سے زیادہ قدر کھو چکا
Load/Hide Comments


