فیاض چوہان ویڈیو بیان میں عقب میں موجود اسلحہ ہٹانا بھول گئے

لاہور:صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کے ویڈیو بیان میں خودکار اسلحہ کی نمائش کی گئی جو صوبائی وزیر دوران گفتگو عقب سے ہٹانا بھول گئے۔ معاملے پر وضاحت دیتے ہوئے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ جان کو خطرات لاحق ہیں اسلحہ لائسنس یافتہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں