این او سی اوکو پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15دن توسیع کرنےکی تجویز پیش کرینگے،بلوچستان حکومت
بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت این او سی اوکو پرائمری اسکول کھولنے کی تاریخ میں 15دن توسیع کرنےکی تجویز پیش کریگی۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی نے بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا کے کیسز میں اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر کا سامنا ہے،عوام کو سمجھنا اور محتاط رہنا ہوگا،
Load/Hide Comments