ڈاکٹر عبد اللہ عبد اللہ آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد ;افغانستان کے قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبد اللہ عبد اللہ افغان امن عمل میں پاکستان کے تعاون اور دوطرفہ امورپر مذاکرات کیلئے (آج)پیر کو پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔اسلام آباد میں افغانستان کے ناظم الامور عبد الرحیم قطرہ نے ”این این آئی“ کو بتایاکہ ڈاکٹر عبد اللہ عبد اللہ پاکستان کے رہنماؤں کیساتھ اہم امور پر مذاکرات کرینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں