بلو چستان میں کو رونا وا ئرس کے 79نئے کیسز رپورٹ
کوئٹہ: بلو چستان میں کو رونا وا ئرس کے 79کیس رپورٹ ہو نے کے بعد اب تک متا ثرہ افراد کی تعداد15092ہو گئی۔ محکمہ صحت کے کو رونا وا ئرس آپر یشن سیل کی رپورٹ کے مطا بق اتوار کو بلو چستا ن کے 9اضلاع سے کورونا وائرس کے مزید 79کیس رپورٹ ہوئے جس کے بعد اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 15092ہوگئی جبکہ مزید 23افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد صوبے میں مجموعی طور پر صحت یا ب ہونیوالوں کی تعداد 13547ہے جبکہ صوبے میں اس وقت کورونا وائرس کے 1400ایکٹو مریض زیر علاج ہیں
Load/Hide Comments