غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 249پاکستانی گرفتار
تفتان:ایرانی سرحدی حکام نے249 پاکستانیوں کو بغیردستاویزات کے گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا یہ پاکستانی مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے یہ پاکستانی روزگار کی تلاش میں ایران سے یورپ جانا چاہتے تھے لیویز ذرائع بتایا۔ایرانی سرحدی حکام نے گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا ہیں لیویز نے تمام پاکستانیوں کو لیویز تھانے بند کرکے تفتیش شروع کر دی
Load/Hide Comments