ملک میں خواتین اور بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ
لاہور:ملک میں خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، رواں سال بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں14 فیصد اضافہ ہوا،رواں سال کے پہلے سات ماہ کے دوران صرف پنجاب میں 2043 خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2019 کے دوران پنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے 3881 واقعات رپورٹ ہوئے
Load/Hide Comments


