بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

کوئٹہ ; بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آنے کے بعد صوبے میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 21ہوگئی ہے ۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق اتوار کو صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں 9سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ، متاثرہ بچی کے نمونے 21ستمبر کو لئے گئے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں