تربت،نامعلوم افراد کی مقتول حنیف چمروک کے بھائی کے گھر پر فائرنگ

تربت، مقتول حنیف چمروک کے بھائی کے گھر پر فائرنگ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے کیچ کی تحصیل تربت میں پیر کی شب نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تربت پولیس کے مطابق یہ واقعہ پیرکی شب پیش آیاتاہم اس سے متعلق محرکات کا معلوم نہیں ہوسکا ہے، انہوں تصدیق کی کہ شریف ذاکر نامی شخص نجی سکول کے پرنسپل اور گزشتہ دنوں قتل ہونے والے حنیف چمروک نامی شخص کے بھائی ہے خیال رہے کہ مقتول حنیف چمروک کی بیٹی طیبہ بلوچ نے اپنے والد کے قتل کیخلاف منگل کے روز تربت میں احتجاج کا بھی اعلان کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں