برطانیہ سے برٹش ایئرویز کی پہلی براہ راست پرواز لاہور پہنچ گئی

لاہور: برطانیہ سے برٹش ایئرویز کی پہلی براہ راست پرواز لاہور پہنچ گئی ، پروازکی آمدپرکیک کاٹا گیا۔تفصیلات کے مطابق برٹش ایئرویز نے برطانیہ سے لاہور کیلئے براہ راست پروازوں کاآغازکردیا ہے اور اس سلسلہ میں برٹش ایئرویزکی پہلی پروازنے ہیتھروایئرپورٹ سے لاہور کیلئے اڑان بھری ۔پروازبی اے 259 لندن سے 214 مسافروں کو لے کر لاہورپہنچی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں