کراچی، سبزی منڈی کے قریب فائرنگ 1 شخص جاں بحق دوسرا زخمی

تفصلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی روڈ پرانی سبزی منڈی کے قریب فائرنگ، نوجوان جاں بحق دوسرا شخص زخمی جاں بحق نوجوان کی شناخت 24 سالہ انس جبکہ زخمی کی شناخت 30 سالہ جواد کے نام سے ہوئی،

جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو عباسی شہید اسپتال شفٹ کردیا گیا،فائرنگ موٹر سائیکل سواروں نے کی، تلاش جاری ہے، پولیس عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کرنے والوں میں لڑکا اور ایک لڑکی شامل ہے،
واقعہ ذاتی دشمنی یا ڈکیتی مزاحمت کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں