صدر عارف علوی نے سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس 16 اکتوبر کو طلب

اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی نے وزیر اعظم عمران خان کی ایڈوائس پر دونوں ایوانوں کے اجلاس کل(جمعہ) کو طلب کرلئے۔اجلاس میں ملک بھر میں مہنگائی،بے روزگاری کے علاوہ اپوزیشن کی احتجاجی تحریک بھی زیر بحث آئے گی۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے بدھ کے روز ایوان بالا اور ایوان زیریں کے اجلاس 16 اکتوبر (کل جمعہ) کو طلب کر لئے

اپنا تبصرہ بھیجیں