اورماڑا،او جی ڈی سی ایل کے قافلے پر حملہ،6 اہلکار جاں بحق

اورماڑ: اورماڑا او جی ڈی سی ایل کے قافلے پر حملہ6 اہلکار جاں بحق تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ضلع گوادر کوسٹل ہائی وے پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے تقریبافرنٹیئر کور کے 6 اہلکار جاں بحق جبکہ متعدد اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں او جی ڈی سی ایل کے قافلہ کی حملہ کی وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اس حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں