بلوچستان ہا ئیکورٹ نے کیسزڈی لسٹ کردئیے

کوئٹہ۔؛ہائیکورٹ آف بلوچستان نے نیشنل جوڈیشل پالیسی کے مطابق میکنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں 24 مارچ سے 10 اپریل تک سنگل اور ڈویڑن بینچ کے تمام کیس ڈی لسٹ کردئیے ہیں عدالت عالیہ بلوچستان کے جاری اعلامیہ کے مطابق ریگولر مقدمات کی آئندہ تاریخ سماعت سے متعلق وکلاء اور سائلین کو آگاہ کیا جائے گا 24 مارچ سے 10 اپریل تک عدالت عالیہ بلوچستان متفرق درخواستوں اور فوری نوعیت کے مقدمات کی پیروی کرے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں