ڈاکٹر نصیر بنگلزئی تبدیل، ڈاکٹر ظاہر مندوخیل پرنسپل بی ایم سی تعینات
ڈاکٹر نصیر بنگلزئی تبدیل، ڈاکٹر ظاہر مندوخیل پرنسپل بی ایم سی تعینات محکمہ صحت بلوچستان کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق پرنسپل بولان میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر نصیر بنگلزئی کو تبدیل کرکے ان کی جگہ پروفیسر ڈاکٹر ظاہر مندوخیل کو تعینات کردیا گیا ہے
Load/Hide Comments


