چاند نظر نہیں آیا، 12 ربیع الاول جمعہ 30 اکتوبر کو ہوگی

رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔
مفتی منیب الرحمان نے بتایا کہ یکم ربیع الاول پیر 19 اکتوبر کو ہو گی اور 12 ربیع الاول جمعہ 30 اکتوبر کو ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں