بلوچستان ان کا ہے جنہوں نے اپنی زندگی اور بچے سرزمین کے لیے قربان کئے،سردار اختر مینگل
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعلیٰ جام کمال کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ اسی طرح آپ اپنے مائی باپ کو خوش رکھتے ہیں جناب باپ، انہوں نے لکھا کہ بلوچستان ان کا ہے جنہوں نے اپنی پوری زندگی، اپنا خون اور اپنے بچے اس کے لیے قربان کیے ہیں ان کا نہیں جنہوں نے ہمیشہ بلوچستان کو بیچا ہے۔
Load/Hide Comments


