پی آئی اے کی تمام انٹرنیشنل پروازوں پر پابندی عائد مارچ 21, 2020مارچ 21, 2020 0 تبصرے حکومت پاکستان کی ہدایت پر قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی تمام انٹرنیشنل پروازوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور اس کا اطلاق آج رات 8 بجے سے ہوگا۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)