مریم نواز کوئٹہ پہنچ گئیں،نواب زہری و جنرل قادر کی خصوصی ملاقات

کوئٹہ(انتخاب نیوز)مسلم لیگ (ن )کی نائب صدرمریم نواز شریف کوئٹہ میں 25 اکتوبر کو پی ڈی ایم کے جلسہ کے حوالے سے آج بذریعہ طیارہ لاہور سے کوئٹہ پہنچ گئیں جہاں مسلم لیگ (ن )کے رہنمائوں نواب ثنااللہ زہری اورجنرل قادر بلوچ نے مریم نواز شریف سے مقامی ہوٹل میں خصوصی ملاقات کی ملاقا ت میں کل کے جلسے اور پارٹی میں اہم رہنمائوں کی شمولیت سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں