خضدار، نامعلوم افراد کی حجام کی دکان پرفائرنگ، ایک شخص زخمی
خضدار (نمائندہ خصوصی)خضدار نامعلوم افراد کی حمام میں فائرنگ ایک شخص زخمی پولیس کے مطابق چمروک ایریا میں واقع حجام کی دکان میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے زہری مشک کے رہائشی یونس نامی شخص زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ٹیچنگ اسپتال منتقل کیاگیا تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے
Load/Hide Comments


