کرونا وائرس،اٹلی میں ایک دن میں 800سے زائدہلاکتیں

اٹلی میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، حکام کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 800 سے زائد افراد موت کا شکار ہو چکے ہیں جبکہ 6500 افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔اٹلی میں اب تک 4825 افراد کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 53500 سے زائد افراد میں اس وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں