مند، مچھلی مارکیٹ میں جھونپڑی میں آتشزدگی

مند(نامہ نگار) مند سوروبازار میں مچھلی مارکیٹ میں دکان کے سامنے جھونپڑی کو اچانک آگ لگ گئی،تاہم لوگوں نے جلد آگ پر قابو پالیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں