حکومت کی سازش ہے اداروں سے تصادم کرایا جائے،‘رانا ثنااللہ

لاہور: مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن نہیں بلکہ حکومت ملک دشمن پراپیگنڈے کوآگے بڑھارہی ہے،حکومت کی سازش ہے کہ اداروں سے تصادم کرایا جائے لیکن انہیں بتاناچاہتے ہیں کہ اداروں سے تصادم ریاست کے حق میں بہتر نہیں ہو سکتا،نواز شریف کو کسی ادارے یاشخصیت سے مسئلہ نہیں ہے، ان کا مسئلہ اس کردار سے ہے جو ووٹ تبدیل کرتا ہے،ایاز صادق کے خلاف چلنے والی مہم قابل مذمت ہے،ایاز صادق کے خلاف بینر زحکومتی سرپرستی پر لگائے گئے،حکومت فواد چوہدری کے بیان پر وضاحتیں دے رہی ہے اور ایاز صادق کے بیان پر پراپیگنڈہ کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں