امریکا، فائرنگ سے چارافراد ہلاک،پانچ زخمی
واشنگٹن :ریاست نیوارا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم از کم 4 افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب امریکی حلقے صدارتی انتخابات کے نتائج شمار کرنے میں مصروف ہیں۔ یہ واقعہ لاس ویگاس کے نزدیک واقع شہر ہینڈرسن میں مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے پیش آیا۔ پولیس جب جائے وقوع پر پہنچی تو اسے وہاں فائرنگ سے زخمی دو افراد اور ایک مسلح شخص ملا جس کے بارے میں شبہ ہے کہ اس نے مذکورہ افراد دونوں افراد پر فائرنگ کی
Load/Hide Comments


