ڈھاڈر، باپ نے غیرت کے نام پر ایک شخص کو قتل کردیا

بولان:ڈھاڈر کے گاؤں بستی واہنڑمیں باپ نے بیٹی کو سیاہ کاری کے شبے میں قتل کردیا آشناء فرار ڈھاڈر۔پولیس کے مطابق ڈھاڈر کے قریبی گاؤں واہنڑ میں نوروز خان گولہ نے سیاہ کاری کے شبے میں اپنی بیٹی مسماۃ (م) کو فائرنگ کرکے قتل کردیا جبکہ آشناء فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔مزید کاروائی پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں