سعودی عرب میں درخت کاٹنے پر 10سال قید،80لاکھ ڈالرجرمانہ ہوگا

ریاض :سعودی عرب کے سرکاری استغاثہ نے کسی درخت یا پودے کو کاٹنے والے فرد کو کڑی سزائیں سنانے کا اعلان کیا ہے اور ایسے کسی بھی فرد پر80لاکھ ڈالر (تین کروڑ سعودی ریال)جرمانہ عاید کیا جائے گا۔اس کو10 سال تک قید کی سزا سنائی جائے گی یا یہ دونوں سزائیں بیک وقت بھی سنائی جاسکتی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں