کوئٹہ، کرونا وائرس کامریض جاں بحق
کوئٹہ میں کرونا وائرس کامریض جاں بحق ہوگیا، صوبائی حکومت کے مطابق جاں بحق مریض جناح چیسٹ ہسپتال کوئٹہ میں زیر علاج تھا جبکہ 65سالہ مریض شوگر کے مرض میں بھی مبتلا تھا جاں بحق مریض کا تعلق علمدار کوئٹہ سے بتا یا جاتا ہے وزیر اعلی کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے بھی مریض کی ہلاکت کی تصدیق کردی
Load/Hide Comments