کوئٹہ, بلوچستان بچاؤ مہم کے جانب سے کل شہر بھر میں کرونا کے ہوالے سے اگاہی مہم چلائے جائگا

کوئٹہ، کل سے بلوچستان میں بچاؤ مہم کی طرف سے کرونا وائس کے ہوالے سے کوئٹہ میں ایک اگاہی مہم چلائی جائیں گی ہم اس مہم کی توسط سے بلوچستان کے تمام طلباء سے اپیل کرتیہیں کہ اپنے اپنے علاقوں میں اس وباکیہوالے سے اگاہی مہم چلائیں

اپنا تبصرہ بھیجیں