امریکہ، چرچ میں چاقو سے حملہ، دو افراد ہلاک

کیلی فورنیا :امریکا میں شمالی کیلیفورنیا کے شہر سان جوز کے ایک چرچ میں چاقو حملے سے دو افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق سان جوز کے میئر سیم لیکارڈو نے بتایا کہ یہ واقعہ اتوار بائیس نومبر کی شب پیش آیا، جس میں کئی افراد کافی زخمی ہوئے۔ میئر نے ایک ٹوئیٹ میں بتایا کہ ایک مشتبہ شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں