بھارت،کرونا کے مشتبہ مریضوں کے ہاتھوں پر مہر
نئی دہلی: دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی ہے ساتھ میں ہلاکتوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے دنیا کے 195 ممالک وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اسی طرح بھارت میں 492مریض کنفرم ہو چکے ہیں جبکہ 10افراد ہلاک ہو چکے ہیں دوسری جانب کرونا کے مشتبہ مریضوں کو گھر میں قرنطینہ میں چلے جانے کیلئے ان کے ہاتھ پر مہر لگائے جا رہے ہیں –
Load/Hide Comments