قائداعظم یونیورسٹی میں منشیات فروش کرنے والا ملزم گرفتار
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت قائداعظم یونیورسٹی میں منشیات فروش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق ملزم یونیورسٹی کا ملازم اور سابقہ ریکارڈ یافتہ بھی ہے۔ منشیات فروش سے 1200 گرام چرس بھی برآمد کرلی گئی ہے۔پولیس کے مطابق مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئیں ۔
Load/Hide Comments


