بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے ہوگا
کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دوروزہ وقفے کے بعد آج سہ پہر چار بجے ہوگا،اجلاس میں اختر حسین لانگو، نصراللہ زیرے، ملک سکندر ایڈوکیٹ، اصغر خان اچکزئی، شاہینہ کاکڑ،ملک نصیر شاہوانی الگ الگ توجہ دلاؤنوٹسز پیش کریں گے جبکہ رکن صوبائی اسمبلی زابد علی ریکی،اصغر علی ترین، نصراللہ زیرے قرار داد پیشن کریں گے،اجلاس میں آڈٹ رپورٹ برائے پبلک سیکٹر انٹر پرائزز پیش کی جائیگی۔رواں سیشن کا آج آخری اجلاس ہوگا
Load/Hide Comments


