اگر ضرورت پڑی تونجی ہسپتالوں کوسرکاری تحویل میں دینے کیلئے تیار ہیں،آل پرائیویٹ ایسوسی ایشن بلوچستان ہسپتال بلوچستان
کوئٹہ; آل پرائیویٹ ایسوسی ایشن ہسپتال بلوچستان کا میٹنگ آج ڈاکٹرامیرمحمد ناصرکے زیر صدارت ہوا جس میں کرونا وائرس کے پیش نظر تمام نجی ہسپتالو ں کے مالکان نے اس بات پر رضامندی ظاہر کی کہ اگر سرکار کو ہمارے ہسپتال کی کسی وقت بھی ضرورت پڑی تو ہم سرکاری کے ساتھ بھرپور تعاون کرینگے اوراپنے ہسپتال سرکاری تحویل دینے سے گریز نہیں کرینگے تاہم ہیڈ اخراجات سرکار کو لینا ہونگے
Load/Hide Comments