جوناگڑھ کے نئے وزیرِ اعظم نے حلف اٹھا لیا

جوناگڑھ (این این آئی)جوناگڑھ کے نئے وزیرِ اعظم نے حلف اٹھا لیا۔جوناگڑھ کے وزیرِ اعظم کی تقریب حلف برداری جوناگڑھ ہاس کراچی پاکستان میں منعقد ہوئی۔ جس میں جوناگڑھ کے گیارہویں نواب، نواب محمد جہانگیر خانجی کے علاوہ جوناگڑھ ریاست کی اسٹیٹ کونسل کے ممبران سمیت پاکستان کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اصلاحی جماعت کے سربراہ خانوادہ حضرت سخی سلطان باھو حضرت سلطان محمد علی صاحب، نواب آف جوناگڑھ کی خصوصی دعوت پر شریک تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں